گلزار گارڈن میں خوش آمدید

آپ کے خوابوں کا گھر،اب حقیقت کے قریب

لاہور قصور روڈ، مصطفیٰ آباد، للیانی کے قریب واقع گلزار گارڈن ایک جدید، پُرامن اور مکمل سہولیات سے آراستہ رہائشی ہاؤسنگ پروجیکٹ ہے۔ یہ منصوبہ اُن خاندانوں اور سرمایہ کاروں کے لیے بہترین موقع ہے جو کم لاگت میں معیاری رہائش اور مستقبل کی مضبوط سرمایہ کاری چاہتے ہیں۔

گلزار گارڈن کیوں منتخب کریں ؟

صاف ماحول، بہترین لوکیشن اور آسان اقساط کے ساتھ گلزار گارڈن آپ کو شاندار طرزِ زندگی فراہم کرتا ہے۔

  •  لاہوراور قصور کے بالکل قریب بہترین لوکیشن 

  •  نہایت کم قیمت اور آسان ترین اقساط

  • اسکول، پارک، مسجد، سٹریٹ لا ئٹس قبرستان اور کمیونٹی سینٹر کی پلاننگ

  •  بجلی، پانی، سیوریج اور سڑکوں کی دستیابی

  •  سرمایہ کاری کے لیے محفوظ اور منافع بخش آپشن

  •  فیملیز کے لیے پُرسکون اور باوقار رہائشی ماحول

اپنا پلاٹ آج ہی بُک کریں

سوسائٹی میپ

Gulzar Garden Location Map